آگ پانی کا کھیل
قسم کلام: اسم
معنی
١ - جب کوئی چیز پکانے میں بگڑ جائے تو کہتے ہیں کہ یہ تو آگ پانی کا کھیل ہے۔ آگ پانی سے چلنے والی کلیں
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - جب کوئی چیز پکانے میں بگڑ جائے تو کہتے ہیں کہ یہ تو آگ پانی کا کھیل ہے۔ آگ پانی سے چلنے والی کلیں
جنس: مذکر